• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسد عمر، علی نواز اعوان اور صداقت عباسی کیخلاف مقدمات کی سماعت 2 فروری تک ملتوی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) اسلام آباد کی ماتحت عدالتوں میں اسد عمر ، علی نواز اعوان اور صداقت عباسی کیخلاف لانگ مارچ ، توڑ پھوڑ کے پانچ مقدمات کی سماعت ملتوی کر دی گئی۔ گزشتہ روز دو جوڈیشل مجسٹریٹس شہزاد خان اور ملک عمران نے مختلف مقدمات کی سماعت کی۔ اسد عمر ، علی نواز اعوان اور صداقت عباسی عدالتوں میں پیش ہوئے۔ تھانہ انڈسٹریل ایریا میں درج مقدمات کی سماعت 4 اپریل تک ملتوی کر دی گئی۔
اہم خبریں سے مزید