• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان، عدالتی حکم کے برعکس ڈی ای او سیکنڈری کے ریلیونگ آرڈر جاری کرنے کا انکشاف

ملتان(سٹاف رپورٹر) عدالتی حکم کے برعکس ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری ملتان کے ریلیو نگ آرڈر جاری کیے جانے کا انکشاف، بتایا گیا ہے کہ سرنڈر کیے جانے پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری ملتان نے ہائیکورٹ سے سٹے آرڈر لیا، عدالت عالیہ نے چیف سیکرٹری پنجاب کو معاملے کا فیصلہ کرنے کا حکم دیا اور ابھی چیف سیکرٹری پنجاب نے کوئی فیصلہ نہیں کیا لیکن ملتان کے ایک اعلیٰ ایجوکیشن آفیسر نے ڈی ای او شیخ رفیق احمد کو ریلیو کرادیا، بتایا گیا ہے کہ ڈی ای او شیخ رفیق احمد سے اعلیٰ افسر کے اختلافات تھے۔
ملتان سے مزید