• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمان آج ملتان میں پارٹی رہنماؤں،وفود سے ملاقاتیں اور میڈیا سے گفتگو کرینگے

ملتان (سٹاف رپورٹر) قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان آج ملتان میں پارٹی رہنماؤں اور مختلف وفود سے ملاقات کریں گے ، وہ تین بجے جامعہ قاسم العلوم ملتان میں میڈیا سے گفتگو کریں گے۔