پشاور(جنگ نیوز) ضروری اور ناگزیر مرمت کی وجہ سیجمرود گرڈ سٹیشنسے بجلی کی فراہمی28 جنوری صبح9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے حیات آباد 1،2،3،4،5،نیو حیات آباد، ہیلتھ کیئر ہسپتال ،ہیلتھ ایکسیلنس ، نارتھ ویسٹ ہسپتال ، آر ایم آئی ، کچا گڑھی ، کارخانوں، گل آباد، پی آئی سی ، حیات آباد سرجیکل ، پشاور جنرل ، فائونڈیشن ہسپتال ، سیل ووڈ، ناردرن باٹلنگ ، پی سی بی ، الحج ،ِبی ایس ایف، اولمپیا ، عمراک، انڈسٹریل اسٹیٹ ، مہمند سٹیل ، فرنٹیئڑ ٹیک ووڈ، پی پی آئی 1،2،میکہ سٹیل ، ایکسپریس 1،2،3،4،5، پی ایچ اے ، اولمپیا 2فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے - شاہی باغ گرڈ سٹیشنسے بجلی کی فراہمی27 اور30 جنوری صبح9بجے سے دوپہر3 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے کے ایس ایم، انڈسٹریل ناگمان، ناردرن بائی پاس، بخشو پل، گڑھی حمزہ، اولڈ ناگمان، شاہ عالم، لطیف آباد، دلہ ذاک، سربلند پورہ، ثمرباغ، نیو تخت آباد، نیو ناگمان اور خزانہ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے- پشاور سٹی گرڈ سٹیشنسے بجلی کی فراہمی27،29اور30 جنوری صبح9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی سکندر پورہ، لالا، ہشتنگری، چغل پورہ، چمکنی، جھگڑا، ریڈیو پاکستان، سیٹھی ٹائون، گلبرگ، حسین آباد، زریاب، پھندو روڈ،سٹی ہوم،بھانہ ماڑی، ارمڑ، اسلام آباد، فقیر آباد، شیخ آباد، مولوی جی، نشترآباد، این ایچ اے صارفین متاثر ہوں گے - بالاکوٹ گرڈاسٹیشن سے بجلی کی فراہمی27،29 اور 30 جنوری صبح8بجے سے شام 5بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گڑھی فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے۔ مینگورہ گرڈاسٹیشن سے بجلی کی فراہمی27 اور30جنوری صبح9بجے سے دوپہر3 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے مالم جبہ، ایکسپریس سیدو ہسپتال، بنڈائی ، مینگورہ 1،2،3،4، کبل ، نواں کلے، سیدو شریف، بریکوٹ2، اوڈیگرام ، کبل 4، مٹہ 2، فضا گھٹ، کبل 2، گلدہ، مرغزار، سیدو ہسپتال ، کبل 3، گوگدرہ، تختہ بند، قمبر، سنگر، ایم ای ایس، حاجی بابا، سیدو بابا، برا بنڈائی ، شاہدررہ، ہسپتال ایکسپریس، اجرنگ، دریال فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے۔ کھولیاں بالا گرڈ اسٹیشن سے بجلی کی فراہمی27اور30 جنوری صبح9 بجے سے صبح 3بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے سٹی، کوکال، کھولیاں ، جبری، ٹائون، سجی کوٹ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے -اے ایم سی ایبٹ آباد گرڈ اسٹیشن سے بجلی کی فراہمی27اور31 جنوری صبح9 بجے سے صبح 3بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے اے پی ایس، بی پی کے فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے -