کراچی (اسٹاف رپورٹر) اتحاد ٹاؤن مائی گاڑی گلشن چوک کے قریب نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 35 سال کا قاسم خان زخمی ہو گیا،جسے عباسی اسپتال منتقل کیا گیا،ملیر سعود آباد اسپتال کے قریب فا ئرنگ سے 27 سال کا فہد زخمی ہوگیا ۔