• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمنز ٹی ٹوئنٹی فائنل بارش کی نذر، کراچی اور لاہور مشترکہ فاتح قرا ر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی خواتین ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کافائنل راولپنڈی میں بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔فائنل میں پہنچنے والی کراچی اور لاہور کی ٹیموں کو مشترکہ فاتح قرار دیا گیا۔