• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدر آباد میں ایم کیو ایم کا انتخابی جلسہ آج

کراچی( اسٹاف رپورٹر) حیدر آباد میں انتخابی مہم کے سلسلے میں ایم کیو ایم کا جلسہ جمعے کو شام چھ بجے پکا قلعہ گرائونڈ میں جلسہ ہوگا ،جس سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینیرڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ،سنیئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار و دیگر اراکین رابطہ کمیٹی خطاب کریں گے ۔
ملک بھر سے سے مزید