کراچی (پ،ر) میجرجنرل محمد عاطف بن اکرم نے جی ایچ کیو کے 25 نومبر 2023 کے پوسٹنگ آرڈر کی روشنی میں25نومبر2023کو ڈی جی پاکستان رینجرز پنجاب کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ ان کے تقرر کےضمن میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے نوٹیفکیشن میں ہونے والی تاخیر انتظامی عمل میں صرف ہونے والے وقت کی وجہ سے ہوئی۔