• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی باسکٹ بال کے ٹرائلز کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن نے سندھ گیمز کیلئے گرلز اینڈ بوائز ٹیموں کے ٹرائلز کا اعلان کردیا ۔ گرلز کے ٹرائلز 11 فروری بروز اتوار 3 تا 7 بجے شام اور بوائز کے ٹرائلز 7 تا 11 بجے شب ہونگے۔
اسپورٹس سے مزید