• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکی امپائرنگ ٹریننگ کورس کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہاکی امپائرنگ ریفریشر، کوچنگ اینڈ ٹریننگ کورس 16سے18فروری تک کراچی میں منعقد ہوگاجس میں صوبے بھر سے امپائرز شرکت کر سکتے ہیں۔
اسپورٹس سے مزید