• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکی کلبز اسکروٹنی کی تاریخ میں توسیع

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ہاکی کلبوں کی اسکروٹنی کیلئے رجسٹریشن کی تاریخ میں دس دن کی توسیع کر دی گئی۔ فیڈریشن کی جانب سے تمام فعال ہاکی کلبوں کو اسکروٹنی میں شامل ہونے کیلئے کمپیوٹرائزڈ رجسٹریشن فارم جاری کئے گئے جس کو جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 سے بڑھا کر 26 فروری کردی گئی ہے۔

اسپورٹس سے مزید