• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میپکو صارفین کی شکایات کا فوری ازالہ یقینی بنانے کی ہدایت

ملتان (سٹاف رپورٹر)چیف انجینئر ٹی اینڈ جی میپکو سید جواد منصور شاہ نے کہا ہے کہ صارفین کی شکایات کے اندراج اور ازالہ میں کوتاہی ناقابل برداشت ہے، افسران شکایات کا فوری اور بروقت ازالہ یقینی بنائیں اور تمام کسٹمرسروسز سنٹرز/ کسٹمرکمپلینٹ سنٹرز میں سٹاف تین شفٹوں میں چوبیس گھنٹے الرٹ رہے۔
ملتان سے مزید