• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں میں ایم ڈی اے کا تجاوزات کیخلاف کریک ڈاؤن

ملتان (سٹاف رپورٹر)ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نےتجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے بسم اللہ کالونی، خانیوال روڈ ، چوک رشید آباد ، کمہارانوالہ چوک، ایم اے جناح روڈ،ماڈل ٹاؤن چوک و نگانہ چوک پر سڑک کے اطراف سے تجاوزات ہٹوا کر روڈکلیئر کروا دیئے۔تجاوز کرنے والوں کے خلاف چالان مرتب کرکے سپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ کو بھجوائے جائیں گے۔
ملتان سے مزید