لاہور(خصوصی نمائندہ)مریم نواز کوپنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ بننے پر خراج تحسین پیش کرنے کی لیگی رکن اسمبلی کنول لیاقت کی قرارداداور ایم پی اے سعدیہ تیمورکی خواتین کیلئے ʼʼپنک بائیک پروگرام ʼʼ دوبارہ شروع کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئیں۔