• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سونے کی قیمت میں 900روپے فی تولہ کا اضافہ، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 9 ڈالر فی اونس کے اضافے سے 2048 ڈالر سے بڑھ کر 2057 ڈالر فی اونس ہو گئی۔عالمی مارکیٹ میں اضافے کے سبب مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 900روپے فی تولہ کے اضافے سے 2لاکھ 15ہزار700روپے فی تولہ اور10گرام سونے کی قیمت772روپے کے اضافے سے ایک لاکھ84ہزار 928روپے ہو گئی تاہم چاندی کی قیمت 2570 روپے فی تولہ پر مستحکم رہی۔
اہم خبریں سے مزید