• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم فل سکالر لیلی ٰ نواز نے کامیابی سے اپنے تحقیقی مقالے کا دفاع کرلیا

پشاور(لیڈی رپورٹر)انسٹیٹوٹ آف کیمیکل سائنسز ،پشاور یونیورسٹی کی ایم فل سکالر لیلی ٰ نواز نے کامیابی سے اپنے تحقیقی مقالے کا دفاع کرلیا ہے سکالر نے ڈاکٹر بہشت ارا کے نگرانی میں تحقیقی کام مکمل کیا جبکہ انکے بیرونی ممتحن عبدالولی خان یونیورسٹی مردان ،شعبہ کمیسٹری کے پروفیسر ڈاکٹر نصراللہ شاہ تھے تحقیقی مقالے کی دفاع کے موقع پر بڑی تعداد میں فیکلٹی ممبرز اور ریسرچرز موجود تھے جنہوں نے کامیاب مقالے کی دفاع پر سکالر کو مبارک باد دی۔
پشاور سے مزید