• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصف زرداری کے صدر مملکت منتخب ہونے کی خوشی میں تقریب

ملتان( سٹاف رپورٹر ) پاکستان پیپلزپارٹی ملتان سٹی تنظیم کے زیر اہتمام آصف علی زرداری کےدوسری مرتبہ صدر مملکت منتخب ہونے پرتقریب کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر پارٹی عہدیدران و کارکنان نے مٹھائی تقسیم کی اور آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا،اس موقع پر سٹی صدر ملک نسیم لابر، جنرل سیکرٹری سٹی اے ڈی خان بلوچ اور دیگر کا کہنا تھا کہ آصف علی زرداری کا صدر پاکستان بننا جمہوریت کی فتح ہے۔
ملتان سے مزید