• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امن پنجاب رکشہ ڈرائیورز یونین کا ایل پی جی بجلی،گیس کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف احتجاج

ملتان (سٹاف رپورٹر) امن پنجاب رکشہ ڈرائیورز یونین کا ایل پی جی،بجلی،گیس کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے وفاقی و صوبائی حکومت سمیت حکام بالا سے فی الفور نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ، امن پنجاب رکشہ ڈرائیور یونین کے مرکزی صدر محمد سعید نے کہا ہے کہ حکومت فی الفور ایل پی جی،بجلی،گیس کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرے۔
ملتان سے مزید