• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدرآباد‘ سکھر‘ جیکب آباد‘ سبی کے نمونوں میں پولیو وائرس

حیدرآباد( پی پی آئی)حیدرآباد، سکھر، جیکب آباد اورسبی سے حاصل کیے گئے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ وفاقی وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اس سال اب تک 46ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا تاہم اس سال اب تک پاکستان میں پولیو سے کوئی بچہ معذورنہیں ہوا۔

اہم خبریں سے مزید