کراچی(نیوز ڈیسک)چین کےسرکاری ٹیلی ویژن سی سی ٹی وی نے گزشتہ روز کہا کہ چین کے وزیر اعظم نے مصنوعی ذہانت کو نئی پیداواری قوتوں کیلئے ایک اہم انجن قرار دیاہے ۔وزیر اعظم لی کیانگ نے کہا کہ چین کمپیوٹنگ کی سطح کو تیز کرے گا اور الگورتھم بریک تھرو اور ڈیٹا کے استعمال کو فروغ دے گا۔