• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کی ارشد ندیم سے ملاقات 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے جولین تھرو ر ارشد ندیم نےملاقات کی اور ان کیلئے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2023 میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا۔ شہباز شریف نے کہا کہ جولین تھرو جیسے کھیل کی ترویج کے لئے آپ کی خدمات قابل قدر ہیں۔ پاکستان میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اس ٹیلنٹ کو نکھارنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے ارشد ندیم کے آبائی علاقے میں زیر تعمیر اسپورٹس کمپلیکس کا کام تیز تر کرنے کی ہدایت کی۔

اسپورٹس سے مزید