• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلگت بلتستان اسمبلی، ذوالفقار علی بھٹو کو ہیرو قرار دینے کی قرارداد منظور

گلگت (اے پی پی)گلگت بلتستان اسمبلی نے ذوالفقار علی بھٹو کو ہیرو قرار دینے کی قرارداد منظور کرلی۔ ڈپٹی اسپیکر سعدیہ دانش نے اسمبلی کے 28واں اجلاس میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے ذولفقار علی بھٹو کی سزا سے متعلق فیصلے کوبنیاد بناتے ہوئے اسمبلی میں ایک قرار داد پیش کی جس میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے اس بات کو تسلیم کیا ہے کہ ذولفقار علی بھٹو کو فئیر ٹرائل کا حق نہیں دیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید