• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قتل، اقدام قتل کے ملزم کو سزائے موت، دو ملزمان کو عمر قید

اسلام آباد (خبر نگار) ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے تھانہ ترنول میں درج قتل ، اقدام قتل کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم اکرام خان کو سزائے موت ، پانچ لاکھ روپے جرمانہ جبکہ وزیر سلطان اور فیضان خان کو عمر قید اور مدعی مقدمہ کو دیت کی رقم ادا کرنے کی سزا سنا دی۔ ملزمان نے 2022 میں تھانہ ترنول کے علاقہ میں جھگڑے کے دوران ایک شخص کو قتل اور تین افراد کو زخمی کردیا تھا۔
اسلام آباد سے مزید