• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

JUI کی احتجاجی تحریک، پشین میں پہلا جلسہ 25 کی بجائے 20 اپریل کو ہوگا

اسلام آباد (فاروق اقدس) مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کی تاریخ میں تبدیلی کردی ہے اور اب احتجاجی تحریک کے آغاز کا پہلا جلسہ 25 اپریل کی بجائے 20 اپریل کو پشین سے ہوگا۔ تاہم احتجاج کے آغاز میں تاریخ کی پہلی تبدیلی کے علاوہ باقی شیڈول طے شدہ پروگرام کے تحت ہی ہوگا۔
اہم خبریں سے مزید