• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نالہ متاثرین کیس، سپریم کورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کر دیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سپریم کورٹ نے گجر، اورنگی اور محمود آباد نالہ متاثرین کو معاوضہ اور متبادل پلاٹ کی فراہمی سے متعلق سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، تحریری فیصلے میں عدالت نے کہا کہ نالہ متاثرین کے وکیل نے بتایا کہ عدالت نے21دسمبر2023کو پاکستان انجینئرنگ کونسل سے کنسٹرکشن کا تخمینہ لگوانے کا حکم دیا تھا،چیف سیکرٹری سندھ اور ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے کہا سندھ کابینہ کی آج میٹنگ ہے،متاثرین کو دی جانے والی کنسٹرکشن کی رقم کا تخمینہ پی اے سی لگوانے کا کہا اس وقت وزیر اعلی بھی وہاں موجود تھے۔
اہم خبریں سے مزید