امریکا ایران معاہدہ: پاکستان اور قطر کی کوششوں کو سراہتے ہیں، سعودی عرب
سعودی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا ایران معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ دارالحکومت ریاض سے سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اس عمل میں پاکستان اور قطر کی ثالثی کی کوششوں کو سراہتے ہیں۔
۔