ملتان (سٹاف رپورٹر) مدرسہ تدریس القرآن جامع مسجد مزمل نیو ملتان کے مدرس قاری عبدالعزیز سعیدی کو 25 برس سے مسلسل صلوٰۃ التراویح میں تلاوت قرآن پاک کی سعادت حاصل کرنے پر خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تقریب کا انعقاد، اس موقع پر قاری محمد سعید نقشبندی، سابق ممبر صوبائی اسمبلی حاجی جاوید اختر انصاری، راؤ محمد عارف رضوی ،صاحبزادہ زین العابدین نقشبندی، قاری محمد نذیر خورشیدی، مولانا عبدالطیف مہروی، مفتی اسلم فیضی، ہارون الرشید کمال، رانا عبدالجبار ،محمد اکرم پنڈا، مولانا اکمل مہروی، محمد جمال، رفیع الدین غوری، چوہدری لیاقت علی، مفتی نعیم چشتی، مولانا حنیف قادری، مولانا عبدالماجد نقشبندی، مولانا ساجد چشتی، مولانا زاہد عباس نقشبندی، قاری مجاہد عباس نے شرکت کی۔