• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی صدر مزار اقبال پر دعا کے دوران جذباتی ہوگئے

لاہور(صباح نیوز)ایران کے صدر ڈاکٹر سید محمد ابراہیم رئیسی نے لاہور پہنچنے پرمزاراقبال پر حاضری دی،مزار پر فاتحہ خوانی کی ،ابراہیم رئیسی دعا کے دوران جذباتی ہوگئے۔

کتاب میں اپنے تاثرات درج کیے۔مزار کے احاطے میں لوگوں میں گھل مل گئے ‘اعلیٰ حکام نے ایرانی صدر کو بریفنگ بھی دی ۔

اہم خبریں سے مزید