• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے لاکھوں روپےمالیت کی جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات برآمد کرلیں۔ جاوا روڈ اسلام آباد میں واقع پنسار کی د کان پر چھاپہ مار کربڑی مقدار میں غیر رجسٹرڈ اور جعلی ادویات برآمد کی گئیں۔ برآمد ہونے والی ادویات صحت کی لئے انتہائی نقصان دہ بتائی جاتی ہیں۔ مذکورہ ادویات کو ڈریپ حکام کے حوالے کر دیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید