• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایشین کبڈی فیڈریشن نے بھارتی ٹیم کو انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت سے روک دیا ہے اس طرح بھارت انڈور ایشین بیچ گیمز ،بیچ کبڈی ورلڈکپ، انٹرنیشنل چیمپئن شپ اور ورلڈ کپ میں حصہ نہیں لے سکے گا۔ بدھ کو فیصلہ ایشین کبڈی فیڈریشن کے آن لائن اجلاس میں کیا گیا ۔

اسپورٹس سے مزید