• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 19 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، 12 سستی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی کا رجحان برقرار، گزشتہ ایک ہفتے مہنگائی کی شرح میں مزید 0.34 فیصد کمی واقع ہوئی ہے.

 سالانہ بنیادوں پر بھی مہنگائی کی شرح کم ہوکر 21.31 فیصد کی سطح پر آگئی ہے۔ 

وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران 12 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی جبکہ 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے جبکہ 21اشیا کی قیمتیں مستحکم رہی ہیں۔

اہم خبریں سے مزید