قربانی کا گوشت کس طرح محفوظ کیا جائے؟
عموماً موسمِ گرما میں گوشت محفوظ رکھنا ایک چیلنج ہوتا ہے۔ چونکہ قربانی کا گوشت تازہ اور صحت کے لیے مفید ہوتا ہے، اِس لیے اسے کافی دنوں تک فریزر میں محفوظ رکھا جا سکتا ہے، لیکن تین سے چھے ماہ کے عرصے میں اس کے خواص کم ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔۔