اسلام آ باد(ایجنسیاں)تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان ریاست مخالف ٹوئٹ کیس میں شامل تفتیش ‘ایف آئی اے ٹیم کی اڈیالہ جیل میں ایک گھنٹے تفتیش ‘16سوالات کئے ‘میڈیا رپورٹس کے مطابق بانی پی ٹی آئی نےاپنے وکلاء ظہیر عباس اور انتظار پنجوتھا کی موجودگی میں تفتیشی ٹیم کے سوالوں کے جوابات دیے۔