• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق ہاکی کپتان حسن سردار کی والدہ کی تدفین

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان حسن سردار کی والدہ طویل علالت کے بعد امریکا میں انتقال کر گئیں، انہیں امریکا میں ہی سپرد خاک کیا گیا،پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق حسین بگٹی ،سیکرٹری رانا مجاہد علی، سابق ہاکی اولمپئینز قاسم ضیاء ، چوہدری اختر رسول، اصلاح الدین، آصف باجوہ، شہباز احمد اور دیگر نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔