• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور ( کورٹ رپورٹر )سابق سیکرٹری سپریم کورٹ بار چوہدری عظمت اللہ کےوالد سینئر قانون دان عنایت اللہ چوہدری انتقال کرگئے،مرحوم رجسٹرار سپریم کورٹ جزیلہ اسلم کےسسر تھے، مرحوم کی نماز جنازہ کااعلان بعد میں کیاجائے گا۔
لاہور سے مزید