• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام طلب کرلیا

اسلام آباد(اے پی پی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر نے آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئےکار لاتے ہوئے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کیا ہے۔ اجلاس میں اہم قومی امور سمیت ایوان کی معمول کی کارروائی نمٹائی جائے گی۔