ملتان (سٹاف رپورٹر) سی پی او ملتان صادق علی نے پولیس لائن میں موجود زیر تعمیر سی پی او کمپلیکس کا وزٹ کیا، ایس ایس پی آپریشنزملتان ارسلان زاہد ،ایس ایس پی انویسٹی گیشن ملتان رانا محمد اشرف،ایس پی سٹی حسن رضا کھاکھی اور دیگر افسران ان کے ہمراہ تھے، سی پی او ملتان صادق علی نے سی پی او کمپلیکس میں جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا ۔