• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی ملتان کے زیر اہتمام آج اسماعیل ہانیہ شہید کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائیگی

ملتان (سٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی ملتان کے زیر اہتمام آججمعہ بعد نماز عصر شام سوا 5بجے مدرسہ جامع العلوم میں حماس پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل ہانیہ شہید کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائے گی ،بعد ازاں اسرائیلی جارحیت کیخلاف اور راولپنڈی میں دھرنے کے شرکاء سے اظہار یک جہتی کے لئے مظاہرہ کیا جائے گا۔ ترجمان حسان اخوانی کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کی جہدوجہد پرامن جہدوجہد ہے ۔
ملتان سے مزید