• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹاپ پاکستانی اسکواش کھلاڑی ناصر اقبال نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بیگا اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے فائنل میں ناصر اقبال نے صرف چوبیس منٹ کے کھیل میں نمبر دو سیکنڈ سیڈ ہانگ کانگ کے میتھیو لائے کو ہرایا۔

اسپورٹس سے مزید