• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رشوت لینے کے مقدمہ میں گرفتار پٹواری جوڈیشل ریمانڈ پرجیل روانہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) سول جج / جوڈیشل مجسٹریٹ نے رشوت لینے کے مقدمہ میں گرفتار پٹواری محسن نواز کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ۔ گزشتہ روز اینٹی کرپشن حکام نے ملزم محسن نواز کو عدالت میں پیش کیا اور موقف اختیار کیا کہ ملزم نے شہری سے اسکا کام کرنے کے عوض 10 ہزار روپے رشوت وصول کی ۔
ملتان سے مزید