• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیگیسی ایف سی اور کراچی سٹی ایف سی نے نیشنل ویمنز کلب چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ اسلام آباد میں سیمی فائنل میں لیگیسی نے کراچی یونائیٹڈ کو 6-0 جبکہ کراچی سٹی ایف سی نے ہزارہ کوئٹہ کو 8-0 سے شکست دی۔ فائنل ہفتے کو ہوگا۔

اسپورٹس سے مزید