• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی بیورو کریسی تقرر و تبادلے، محمود لطیف ڈائریکٹر فنانس سروسز اسپتال لاہور تعینات

اسلام آ باد (رانا غلام قادر )وفاقی بیورو کر یسی میں تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں۔ پاکستان آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس سروس کےگریڈ 19کے افسر محمود لطیف کو ڈائریکٹر فنانس، سروسز ہسپتال، لاہور تعینات کیا گیا ہے۔ اُن کی تعیناتی 3 سال کیلئے ڈیپوٹیشن پر کی گئی ہے جبکہ انفارمیشن افسر پی آئی ڈی اسلام آباد سدرہ حسین کو سیکشن افسر دفاع ڈویژن تعینات کیا گیا ہے۔ ان کی تعیناتی بھی ڈیپوٹیشن پر تین سال کیلئے کی گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید