• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) انسداد منشیات فورس نے مختلف شہروں میں 6 کارروائیوں کے دوران 90 لاکھ روپے مالیت کی 61 کلو سے زائد منشیات برآمد کرکے 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ایم ون موٹر وے اسلام آباد پر ملزم سے 14.4 کلو افیون 45.6 کلو چرس، جی ٹی روڈ راولپنڈی میں ملزم سے 700 گرام آئس برآمد کی گئی۔
اسلام آباد سے مزید