• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) فیئر پلے ٹیلنٹ ہنٹس باکسنگ لیگ ختم ہوگئی۔ نتائج کے مطابق جونیئر کلاس 46کلو گرام میں محمد ایان ، 48کلو گرام میں عبید، 50کلو گرام میں گل محمد ، 54کلو گرام میں حسیب، 57کلوگرام میں صدام ، 60کلو گرام میں عبداللہ جبکہ یوتھ کلاس میں 46 کلو گرام میں جنید کامیاب ہوئے۔ اسسٹنٹ کمشنر ساؤتھ ماجد الطاف نے انعامات تقسیم کیے۔