• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فنی خرابی کے باعث پنجگور کو بجلی کی فراہمی معطل

پنجگور(نمائندہ جنگ)پنجگور اور ناگ کے درمیان 132کے وی ٹرانسمیشن لائن میں فنی خرابی کے باعث 20گھنٹے سے پنجگورکوبجلی کی فراہمی معطل ہے طویل بریک ڈاؤن کے باعث شہر میں پانی کی قلت سے لوگوں کو شدیدمشکلات کاسامنا ہے تودوسری طرف موبائل نیٹ نہ ہونے سے صارفین کو مصائب درپیش ہیں۔
اہم خبریں سے مزید