• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپیشل سیکرٹری ہاؤسنگ اینڈ اربن پلاننگ کا بزنس فیسیلٹیشن سنٹر کا دورہ

ملتان (سٹاف رپورٹر)سپیشل سیکرٹری ہاؤسنگ اینڈ اربن پلاننگ رانا سلیم احمد خان کا بزنس فیسیلٹیشن سنٹر ابدالی روڈ کا دورہ،انہوں نے بزنس فیسیلٹیشن سنٹر میں بنائے گئے مختلف محکموں کے کاونٹر کو چیک کیا اور تمام کاونٹرز پر موصول ہونے والی درخواستوں کی تعداد اور ان کے ڈسپوز آف بارے پوچھا۔ اس موقع پر انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملتان کے شہریوں کے لئے جدید سہولیات سے آراستہ بزنس فیسیلٹیشن سنٹر بہترین مرکز ہے اور سنٹر میں106 سے زائد سروسز ایک چھت تلے دی جا رہی ہیں۔
ملتان سے مزید