• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زرداری، نواز، گیلانی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس، نیب کا دائرہ کار چیلنج

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) صدر مملکت آصف علی زرداری ، سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس میں نیب اور عدالت کا دائرہ اختیار چیلنج کر دیا گیا، احتساب عدالت نمبر 3 کی جج عابدہ سجاد نے نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 26 ستمبر تک جواب طلب کر لیا، منگل کو سماعت کے دوران یوسف رضاگیلانی کے وکیل نے نیب اور عدالت کے دائرہ اختیار سے متعلق درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ ترامیم بحال ہونے کے بعد احتساب عدالت اور نیب کا دائرہ اختیار ختم ہو چکا ہے۔
اہم خبریں سے مزید