• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی)سابق وزیراعظم و سربراہ عام عوام پارٹی شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کی مولانا فضل الرحمٰن کی رہائشگاہ آمد۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی‘ سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی بھی مولانا فضل الرحمان کے گھر آمد۔ تمام شخصیات نے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ملاقات کی۔ جمیعت علمائے اسلام کی جانب سے مولانا فضل الرحمان‘ مولانا عبدالغفور حیدری اور سنیٹر کامران مرتضیٰ، انجنیئر ضیاء الرحمان، اسلم غوری، اسجد محمود ملاقات میں موجود تھے۔ ملاقات میں تمام رہنماؤں نے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ مجوزہ آئینی ترمیم پر بات چیت کی۔
اہم خبریں سے مزید