• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول بھٹوکے سوال پرپی ٹی آئی کی تلملاہٹ انکی ذہنی کسمپرسی ہے،شہزاد چیمہ

لاہور(خصوصی نمائندہ)سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی وسطی پنجاب شہزاد سعید چیمہ نے چیئرمین بلاول بھٹو کے پارلیمنٹ میں خطاب پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو کے سوال پر پی ٹی آئی کی تلملاہٹ انکی ذہنی کسمپرسی ظاہر کرتی ہے،راجہ پرویز اشرف نے بانی اور انکی جماعت کو بیچ کٹہرے میں لا کھڑا کیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی اپنے ٹوئیٹ کے گھیرے میں پھنس چکے ہیں۔شہزاد سعید چیمہ کا کہنا تھا کہ انہیں اب فیصلہ کرنا ہو گا کہ انکی سیاست اہم یا ریاست،ٹوئیٹ کے پیچھے بانی ہے یا انہیں چلانے والا،بتا دیں ورنہ بھگتنا پڑیگا۔
لاہور سے مزید