کراچی (اسٹاف رپورٹر) ساف انڈر17 چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم این او سی مسائل حل ہونےکے بھوٹان روانہ ہوگئی ۔ چیمپئن شپ 20 سے 30 ستمبر تک تھمپو میں کھیلی جائے گی قومی ٹیم اپنی مہم کا آغاز نیپال کےخلاف 21 ستمبر کو کریگی۔